الفاظ سے خون لکھ رہا ہوں
الفاظ سے خون لکھ رہا ہوں 11 نومبر 2022 بوقت رات 1:31 گوادر عرصہ ہوگیا ہے میں پڑھنے اور لکھنے کے عمل سے دوری اختیار کرچکا ہوں جسے میں خواہشات کے برخلاف کہوں تو شاید غلط نہیں ہونگا۔ آخری بار 23 مارچ 2020 کو کچھ ان گنت زخموں کو ہمیشہ زیرزمین دفن کرنے کی ناکام کوشش کی مگر یہ یادیں کمبخت ذہن پہ ایسے سوار ہوتے ہیں جیسے دونوں فرشتے انسان کے کاندھوں پہ سوار ہیں۔ میں چونکہ بدقسمتی سے بچپن کے تلخ تجربات اور نو سال کی عمر ...