Posts

Showing posts from October, 2020
ملار  11 اکتوبر 2020   شال میں نے خود کو وقت کے اس طرح حوالے کیا ہے کہ وقت جس سمت پہ کروٹ لیتا ہے میں بھی اسی سمت پہ بنا کچھ سوچے سمجھے نکل جاتا ہوں، جب انسان اپنے لیے منزل اور راستے کا تعین نہیں کرتا ہے تو وہ ہر رستے کا مسافر بن جاتا ہے مگر منزلوں سے دور ہوتا ہے جوکہ آخر میں عموماً ناکامی کا سبب بن جاتا ہے۔ دو دن قبل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ گردش کررہا تھا کہ 11 اکتوبر کو نوری نصیر خان کلچرل کمپلکس میں کمالان بیبگر کا فلم "ملار" کا اسکریننگ ہوگا،  تو میں نے بھی فلم دیکھنے کا خواہش ظاہر کرتے ہوئے بالاچ قادر کو ایک ٹکٹ میرے نام پہ کٹوانے کا سندیس بھیجا۔ خیر آج شام 6 بجے کے وقت نوری نصیر خان کلچرل کمپلکس پہنچ گئے، جب اندر داخل ہوا تو ملار فلم کو دیکھنے کے لیے آئے مجمعہ پہ نظر پڑی تو ایک بڑی خوشی دل میں محسوس ہونے لگے، میں نے اپنی زندگی میں ایک بلوچی فلم دیکھنے کے لیے اتنے لوگ نہیں دیکھی تھے، شاید حسبِ روایت یہ شال کی بلوچ و بلوچی سے محبت تھی کیونکہ شال کا دلبند بلوچوں کے ہرلحاظ میں سینہ تان کر حاضر رہا ہے، تھوڑی دیر بھی ساتھی انور بلوچ اور شکور بلوچ بھی پہنچ گئے۔۔ نوری ن...