بارشیں اور تم 23 مارچ 2020 گوادر بارشوں سے کس کو محبت نہیں ؟ بارشوں سے آسمان کو نئئ رنگ بخشی جاتی ہے اور انسان کی روح کو تازگی۔ بارشوں سے اکثر لوگ ماضی کا رُخ کرتے ہیں۔ جن کا بچپن خوشیوں سے گزرا انہیں بارشیں ایک مثبت اور مزہ کن کیفیت دیتی ہیں اور اگر کسی کا بچپن اذیت، تنہائی، بے بسی، غربت، بھوک، اپنوں سے جدائی، دھوکہ دہی اور وجود سے شکست خوردہ گزرا ہے ان کے لیے بارشیں ایسی کیفیت طاری کرتی ہے کہ ان کی ...
Posts
Showing posts from March, 2020